: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یوپی،9مارچ(ایجسنی) Maggie تازہ تحقیقات میں ایک بار پھر ناکام ہو گئی ہے. غذائی تحفظ افسر منوج کمار نے بتایا کہ فوڈ اینڈ ڈرگ
ایڈمنسٹریشن نے ضلع میں ایک مہم کے تحت گذشتہ پانچ فروری کو بارہ بنکی میں ایک جنرل سٹور سے ہے Maggie نوڈلس کے نمونے لئے تھے. انہوں نے بتایا کہ تحقیقات میں نمونے معیار کے برعکس پائے گئے ہیں.